Category: پریشانیاں اور ٓنکھیں
-
سواٹ اینالیسز SWOT Analysis کیا چیز ہے؟
اِس کے دو حصے ہیں: 1. پرسنیلٹی اینالیسز اور سچوایشن اینالیسز 2۔ تزکیۂ نفس پرسنلٹی اینالیسز اور سچوایشن اینالیسز کا مطلب ہے کہ پہلے مسائل کو ڈیفائن کیا جائے کہ حقیقت پسندانہ تجزیہ کے نتیجے میں بلکہ بےرحم تجزیے کے نتیجے میں پتہ چلے کہ وہ کونسے مسائل ہیں جن کو مینیج کرنے کا چیلنج…
-
خیالات کی طرف پراگندگی دور کرنے کا طریقہ
فارمولہ نمبر 1 جس مشکل نے آپ کو پریشان کر رکھا ہے اس کا حقیقت پسند بن کر تجزیہ کیجئے: وہ غلطی ہے کیا جو آپ نے کی ہے؟ وہ کیا متوقع نقصان ہے جو ہو سکتا ہے؟ اس کے وہ کونسے حقیقی بد ترین نتائج ہیں جو ہو سکتے ہیں؟ جو نتائج ظاہر ہونے ناگزیر…
-
بہت ساری پریشانیاں کُچھ معاشرتی بیمایاں کی وجہ سے ہوتی ہیں، اگر ان کے انڈے ہی تلف کر دئیے جائیں تو شاید بچے پیدا ہی نہ ہوں
عجلت اور تذبذب دو بڑی خطرناک بیماریاں ہیں۔ آپ یہ نہ سوچیں کہ میں آج ہی اپنی زندگی کے سارے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ آپ یہ سوچیں کہ کم از کم آج کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے اسلئے آج میں خوش رہوں گا۔ نفرت کو اپنے اندر نہیں پالنا چاہئے۔ ہماری نفرت سے دشمن کو…
-
کچھ اچھی عادتیں بھی پریشانیوں کے عفریت کا مقابلہ کرنے میں مدد دیتی ہیں
اکثر آرام کرنا اور تھکنے سے پہلے آرام کرنا پریشانی کو دور کرنے کے لئے ضروری ہے۔ دوپہر کا قیلولہ اس سلسلے میں جادوئی اثر رکھتا ہے خواہ آدھا گھنٹہ ہی کیوں نہ ہو۔ اس سے کام کی استعداد بڑھ جاتی ہے۔ تھکان زیادہ تر ہمارے دماغی اور جذباتی رویے کے تابع ہوتی ہے۔ بوریت، خفگی،…