ڈاکٹر آصف کھوکھر

پیشہ ورانہ مہارت کی بلندیوں اور مریضوں کیلئے ہمدردی کے بہترین معیار کے حصول کیلئے ہر وقت کوشاں

Senior Eye Surgeon with special interest in Vitreoretina, Oculoplasty, laser eye surgery, Phaco surgery with multifocal IOLs, having experience of more than 34 years.

آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں شعور بیدار کرنا میرا مشن ہے تاکہ نابیناپن میں کمی لائی جا سکے

آنکھوں کی بیماریوں اور علاج کے بارے میں مستند معلومات

سینئر آئی سرجن ڈاکٹر آصف کھوکھر کی طرف سے اپنے 34 سالہ تجربات اور دنیا میں ہونے والی تحقیقات کی روشنی میں رہنمائی

میرے پاس موجود سہولیات

جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ایک ہی ڈاکٹر سے مختلف نوعیت کی آنکھوں کی بیماریوں کا علاج

Cornea surgery

قرنیہ کی پیوند کاری، کیراٹوکونس کا علاج

Oculoplastic surgery

آنکھوں کے بھینگاپن کا علاج، ٹوسس کا علاج، دو دو نظر آنے کا علاج، آنکھوں سے پانی بہنے کا علاج

Ritina یعنی پردہ بصارت کا علاج

پردہ بصارت کے مختلف آپریشنز، آنکھ کے اندر خون آ جانا، پردہ اکھڑ جانا، شوگر سے متاثر آنکھوں کا علاج

سفید موتیا کیلئے فیکو اور FLACS

سفید موتیا کا کیلئے بذریعہ فیکو شعائیں بذریعہ فیمٹوسیکنڈ لیزر اور ملٹی فوکل لینزز کی سہولت

آپ کا میرے ہی پاس آنا کیوں ضروری ہے؟

Laser procedures

لیزر کی جدید ترین مشینیں اور استعمال کرنے کی بہترین مہارت

ُProfessional excellance

Latest techniques and latest machines are used for diagnosis and treatment

ہمدردی ہمارا شعار ہے

ہر مریض کی بات توجہ اور دھیان سے سنی جاتی ہے

Vitreoretinal surgeries

Retina Detachment treatment, Vitreous hemorrhage treatment, diabetic eye treatment

Catract treatment

Phaco, FLACS, Toric and Multifocal IOL implantation

Keratoconus and keratoplasty

Corneal cross-linking, EDTA treatment, Gold tatooing, Cornea transplantation facilities

Lahore Medicare Eye Center

Best Eye Center with decades of credibilty

جدیدترین ماڈل کی لیزر مشین

.

  • لاسک آریشن LASIK
  • Femtosecond for FLACS, ICL, LASIK
  • I have been performing Eximer surgery since 1998

جدید ترین ماڈل کی ویٹریکٹومی مشین

  • PPV
  • RD surgery.
  • Macular hole surgery.

قرنیہ کی پیوند کاری یعنی keratoplasty

  • قرنیہ کے خراب ہو جانے سے بن جانے والے داغ یعنی scars کا علاج.
  • قرنیہ پھٹ جانے کا علاج.
  • سفیر موتیا کے اپریشن سے خراب ہو جانے کا علاج.

Corneal cross-linking surgery

  • کیراٹوکونس یعنی قرنیہ مخروطیہ کا جدید ترین علاج.
  • بہت زیادہ پتلے قرنیہ کا CLA-CXL کے ذریعے علاج.
  • جدید ترین مشین اور سرجن کے اپنے ہاتھوں سے اپریشن کی سہولت.

Read latest posts, watch videos on my YouTube Channel, Chat with me on my Facebook Channel