آنکھوں سے پانی آنا

آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج

میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل

ٓAbout Us Contact Us







بہت سارے بچوں کی آنکھوں سے پیدائش کے فورا! بعد یا تھوڑے ہی عرصے بعد پانی بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ زیاہ تر بچوں کی ایک آنکھ سے پانی بہنے کی شکایت ہوتی ہے۔ اس کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟ اور والدین کو کیا احتیاطیں کرنی چاہئیں کہ آنکھوں کا زیادہ نقصان نہ ہو جائے؟ کیا واقعی یہ خطرناک ہوتا ہے یا کوئی پریشانی والی بات نہیں ہوتی؟

اسی طرح کئی لوگوں کو بڑھاپے کے زیرِ اثر پانی بہنے لگتا ہے۔ مسلسل پانی بہتے رہنے سے وہ بیچارے شدید ذہنی کوفیت میں پھنسے رہتے ہیں۔

اسی طرح بہت سے بچوں کو پانی بہنے کی شکایت سے لایا جاتا ہے لیکن جب بغور معائنہ کیا جاتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ بچے کو دراصل کالا موتیا کی بیماری ہے۔

 اپنے اس طرح کے سوالات کو سمجھنے کیلئے نیچے دی گئی پوسٹس کا مطالعہ کریں۔



درجِ ذیل پوسٹس میں آنکھوں سے پانی آنے کے بارے میں مختلف پہلوؤوں سے ڈسکس کیا گیا ہے


آنکھں سے پانی کی نکاسی کو بحال کرنے کیلئے اپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟

 آنکھوں سے پانی کی نکاسی کو بحال کرنے کیلئے اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ اپریشن کیا ہوتا ہے اور اِس میں

آنکھوں سے پانی آنے کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟

 آنکھوں سے پانی کیوں بہتا ہے؟  آنکھوں میں پانی بہنے کی ایک اہم وجہ آنکھ کے کسی حصہ کی سوزش ہوتی

آنکھ سے ناک کی طرف جانے والی نالی کہاں ہوتی ہے؟

 آنکھوں کی صفائی کے بعد فالتو پانی کی نکاسی راستے کونسے ہوتے ہیں اور یہ نظام کیسے کام کرتا ہے؟آنکھ کے

پانی کی نکاسی کے نظام میں خرابی کی علامت علامتیں کیا ہوتی ہیں؟

 پانی کی نکاسی کے نظام میں خرابی کی علامت صرف پانی بہنا ہی ہوتی ہے یا کوئی اور بھی علامتیں

ہمارے چھوٹے سے بچے کی آنکھ سے پانی آ رہا ہے؟ ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

سب سے اہم کام یہ ہے کہ آنکھ سے پانی آنے کی وجہ تلاش کی جائے بچے کی آنکھ سے

ہمیں بتایا گیا ہے کہ پانی کی نالی بند ہے اس کا کیا علاج ہوتا ہے؟

 بچوں میں پانی کی نالی NLD خراب ہونے کا علاجچھوٹے بچوں میں بچوں کی ایک بڑی تعداد ایسی ہو تی

ڈی سی آر DCR آپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟

 ان مریضوں میں چونکہ نکاس کی نالی بند ہو چکی ہوتی ہے اسلئے اس آپریشن میں ہڈی کو توڑ کر