لیزر سرجرری

آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج

میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل

ٓAbout Us Contact Us







ٓج کے دور میں طب کی دنیا میں لیزر کے استعمال نے انقلاب برپا کر دیا ہے۔ خاص طور پرآنکھوں کے علاج میں لیزر کے استعمال سے بہت سی لاعلاج بیماریوں کا علاج ممکن ہو گیا ہے۔ لیزر ایک ٹیکنالوجی ہے اور یہ ٹیکنالوجی بہت سی مشینوں میں استعمال ہوتی ہے جو آنکھوں کی مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ میں مندرجہ ذیل مشینیں استعمال کرتا ہوں:

  • Excimer لیزر مشین: اس مشین سے میں مریضوں کی عینک اتارنے کیلئے LASIK آپریشن کرتا ہوں، اور مختلف قسم کے PRK آپریشنز کرتا ہوں۔
  • Femtosecond لیزر مشین: میں اس مشین کو عینک اترنے کے LASIK آپریشن سفید موتیا کے علاج کیلئے FLACS آپریشن میں استعمال کرتا ہوں۔
  • Argon لیزر مشین: میں اس مشین کو کالاموتیا کا علاج کرنے اور ریٹنا کا علاج کے لیے استعمال کرتا ہوں۔
  • Yag لیزر مشین: میں اس مشین کو کالاموتیا کے علاج کے لیے استعمال کرتا ہوں۔
  • Diode لیزر مشین: میں اس مشین کو کالاموتیا کے علاج کیلئے استعمال کرتا ہوں۔

درجِ ذیل پوسٹس میں آنکھوں کی بیماریوں کے علاج کے سلسلے میں لیزر کے کردارکو مختلف پہلوؤوں سے ڈسکس کیا گیا ہے


کیا سفید موتیا دوبارہ بھی بن جاتا ہے؟

سفید مو تیا دوبارہ نہیں بنتا البتّہ بہت سے لوگوں کی آنکھ میں لینز کے پیچھے جھلّی بن جاتی ہے

کالا موتیا کا اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟

کالا موتیا کا اپریشن کرنے کے مختلف طریقے ہیں جن کو مختصرا نیچے بیان کیا گیا ہے:لیزر کے ذریعے علاجکالا

اوپن اینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟

اوپن اینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ اس مرض کے علاج کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے

نیرواینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟

نیرواینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ جب Acute congestive glaucoma کا اٹیک ہو جاتا ہے تو پھر کالا

Diode laser

لیزر کی یہ قسم نیووسکولر گلوکوما کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی رہی  ہے۔ اب جدید تحقیقات میں سفارشات کی

Argon laser اردو

لیزر کی یہ قسم ٹرابیکولر میشورک کے سوراخ کھولنے کیلئے استعال کی جاتی ہے۔ اس اپریشن کو ALT اور SLT

نیرو اینگل گلاکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟

Narrow angle glaucoma کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ جب Acute congestive glaucoma کا اٹیک ہو جاتا ہے تو پھر کالا

لیزر کے ذریعے پردہ بصارت کا علاج

ذیابیطس آنکھوں کو کیا نقصان پہنچاتی ہے؟  میرے والد صاحب کو کافی عرصہ سے شوگر کی بیماری ہے۔ چند دن پہلے

لیزر آپریشن سے نظر کیسے ٹھیک ہو جاتی ہے؟

چونکہ قرنیہ کی گولا ئی کو تبدیل کرنے سے اُس کی روشنی کو فوکس کرنے کی طاقت تبدیل کی جا

سر آپ مائیکرو فیکو اورفیمٹو لیزرسے آپریشن کررہے ھیں یا ریگولر فیکو سے کرتے ھیں؟

الحمدللہ دونوں طریقوں سے۔ فیمٹوسیکنڈ لیزر کا طریقہ کئی مریضوں مریضوں کیلئے کامیاب نہیں ہے مثلاً اگر لینز بہت زیادہ

ڈاکٹر صاحب سفید موتیا والے مریض لیسک لیزر لگا سکتے ہیں ؟

بھائی یہ تو ایسے ہی ہے جیسے آپ مجھے پوچھیں کہ موٹر سائیکل کا ٹائر پنکچر ہو گیا ہے کیا