یہ ایک آزمودہ اور ماہرین میں مقبول عام اصول بن چکا ہے کہ ہر بیس منٹ کے بعد بیس سیکنڈ کے لئے بیس فٹ دور دیکھتے رہیں۔ اس سے قرنیہ cornea اور کنجیکٹائیوا conjunctiva کے خشک ہو جانے کا احتمال بھی کم ہو جات ہے اور عضلات muscles پر پڑنے والے بوجھ میں بھی کمی آ جاتی ہے۔
20/20 کا سنہری اصول
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
Leave a Reply