یہ ایک آزمودہ اور ماہرین میں مقبول عام اصول بن چکا ہے کہ  ہر بیس منٹ کے بعد بیس سیکنڈ کے لئے بیس فٹ دور دیکھتے رہیں۔ اس سے قرنیہ cornea اور کنجیکٹائیوا conjunctiva کے خشک ہو جانے کا احتمال بھی کم ہو جات ہے اور عضلات muscles پر پڑنے والے بوجھ میں بھی کمی آ جاتی ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *