آنکھوں کی بیماریوں اور علاج کے بارے میں مستند معلومات حاصل کرنے کیلئے مینو پر کلک کریں

سفید موتیا کا آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟

اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ کس طرح کی مشینیں استعما ل کی جا تی ہیں؟ کیا اپریشن کے دوران آپ آنکھ کو باہر نکال لیتے ہیں؟ 

 

آپریشن کرنے کیلئے آنکھ نکالی نہیں جاتی۔ مریض کیسے لٹایا جاتا ہے؟ اور ڈاکٹر کیسے بیٹھ کر آپریشن کرتے ہی؟

ان تصاویر میں پوزیشن نظر آ رہی ہیں”

 

 

 

 

 

×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here