Retinal Dteachment اردو

پردۂ بصارت آنکھ میں ایک لیمینیشن ہوتی ہے جہاں اعصاب مرکوز ہو کر آپٹک نرو بناتے ہیں۔ مختلف اسباب سے پردہ سوراخ یا پھٹ سکتا ہے، اور پردہ جب سوراخ ہو جاتا ہے تو مرمت کے لئے مختلف طریقے استعمال ہوتے ہیں جیسے سیلیکون بینڈز یا ویٹریکٹومی آپریشن۔ اس جدید آپریشن کا طریقہ نہ صرف تیز ہوتا ہے بلکہ بینائی بھی جلد بحال ہو جاتی ہے۔ ... مزید پڑھ

میکولوپیتھی‏ Maculopathy

میکولا آنکھ کا وہ حصہ ہے جس کا دیکھنے کی صلاحیت میں اہم کردار ہوتا ہے، جو 80٪ تک نظر کی سرگرمیوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ میکولا کی خرابی کی وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں، جیسے سوزش، سوراخ یا خون کا جمع ہونا، جو قابل علاج بھی ہو سکتی ہیں اور نہیں بھی۔ بروقت علاج نہ ہونے سے مرض مزید پیچیدہ ہو سکتا ہے۔ ... مزید پڑھ