آنکھ کا وہ حصہ جسے قرنیہ یعنی Cornea کہا جاتا ہے اس کی خرابیاں پوری دنیا میں بالخصوص ہمارے ملک میں بہت سے لوگوں کے نابینا ہونے کی وجہ ہے۔ ان میں سے بہت سے لوگ وہ ہوتے ہیں جن کا اگر بروقت علاج کر دیا جائے تو ان کو نابینا ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ ایک بیماری جو بہت سے نوجوانوں میں ہوتی ہے وہ کیراٹوکونس یعنی قرنیہ مخروطیہ ہے۔ کیراٹوکونس کے جدید ترین علاج کی سہولت میرے پاس موجود ہے۔ میں الحمدللہ 2006 سے اِس کیلئے CXL آپریشن کرتا ہوں۔ اِس بیماری کی بنیادی تفصیلات اور علاج کے بارے میں ضروری معلومات اِس آرٹیکل میں موجود ہیں۔
درجِ ذیل پوسٹس میں کیراٹوکونس کے مختلف پہلوؤوں سے ڈسکس کیا گیا ہے
Table of Contents
کیراٹوکونس کے علاج کیلئے آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟
کراس لِنکنگ Cross-Linking اپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟ اور اِس کا کردار کس حد تک موثر ہے؟ قرنیہ پروٹین کی ایک قسم کولیجن Collagen
کیراٹوکونس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
کیراٹوکونس keratoconus کا علاج کس طرح کیا جاتا ہے؟ اِس بات کا انحصار علاج شروع کرنے کے وقت بیماری کی سٹیج پر ہوتا ہے. ابتدا
کیراٹوکونس کی علامتیں کیا ہوتی ہیں؟ اسکے لئے کونسا ٹیسیٹ کیا جاتا ہے؟
اِس کی علامتیں کیا ہیں؟ قرنیہ مخروطیہ کی کی علامات مختصراً ذیل میں درج کی جاتی ہیں: نظر مسلسل کمزور ہونا شروع ہو جاتی
قرنیہ مخروطیہ یعنی keratoconus کیا ہوتا ہے؟
قرنیہ مخروطیہ کیا ہوتا ہے؟ بعض لوگوں کے قرنیہ میں یہ کمزوری ہوتی ہے کہ درمیان میں سے پتلا ہونا شروع ہو جاتا ہے، جس
