کالا موتیا کیا ہوتا ہے، کیوں ہوتا ہےِ اور علاج کیا ہوتا ہے؟
کالا موتیا ایک خطرناک بیماری ہے جس میں نظر کا بہت زیادہ نقصان ہو جاتا ہے۔ بہت سے لوگ نابینا ہو جاتے ہیں اور بہت سے لوگ اگرچہ نابینا نہیں ہوتے لیکن عملاً شدید محتاجی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ یہ بات انتہائی ضروری اگر ہے اِس بیماری کو سمجھا جائے اور بروقت تشخیص کی جائے۔ اگر بیماری کی تشخٰص اور علاج شروع میں ہو جائے تو اکثر مریض نابینا ہونے سے بچ جاتے ہیں۔
درجِ ذیل پوسٹس میں آنکھوں کی بیماری کالا موتیا کے مختلف پہلوؤوں کو ڈسکس کیا گیا ہے

درج ذیل پوسٹس میں کالا موتیا کے مختلف پہلوؤں کو ڈسکس کیا گیا ہے؛ آپ مطالعہ کریں کیونکہ اس کے نتیجے میں بہت امکان ہے کہ آپ کسی کو نابینا ہونے سے بچاسکیں گے!
اوپن اینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
اوپن اینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ اس مرض کے علاج کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ مریض کس سٹیج پر ڈاکٹر