Side-effects of Femtosecond LASIK

especially risky for sportsmen and for those whose retina is already weak
happy patient after treatment of glaucoma
آج مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ایک ریٹائرڈ میجر صاحب کچھ دن پہلے میرے پاس بڑے پریشان آئے تھے۔ سی ایم ایچ میں زیرِ علاج تو تھے ہی ساتھ ساتھ ہی ساتھ تین ڈاکٹروں س پرائیویٹ بھی علاج کروا رہے تھے۔ لیکن سخت پریشان تھے۔ اُن کی ایک آنکھ کی نظر ضائع ہو چکی […]
SLT treatment facility now available

Glaucoma treatment with SLT is a new advancement. I treat with ALT and also with SLT (although slightly costly)
Basic method of treatment of open angle glaucoma
اوپن اینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ اس مرض کے علاج کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ مریض کس سٹیج پر ڈاکٹر کے پاس آتا ہے۔ اگرابھی مرض کی ابتدائی سٹیج ہو تواِس مرض کے علاج میں ترجیحِ اوّل علاج بذریعہ لیزر ہوتا ہے۔ زیا دہ تر مریضوں کا علا ج لیزر کے ذریعے […]
basic method of treating narrow angle glaucoma
نیرواینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ جب Acute congestive glaucoma کا اٹیک ہو جاتا ہے تو پھر کالا موتیا کا علاج تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ بہت ہی کم خوش قسمت ایسے ہوتے ہیں جن کی نظر اِس سٹیج پر بچائی جا سکتی ہے۔ اِس سٹیج پر صحیح علاج نہ ہو سکے تو […]
Diode laser in the treatment of glaucoma
لیزر کی یہ قسم زایدہ تر نیووسکولر گلوکوما کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی رہی ہے۔ اب جدید تحقیقات میں سفارشات کی جا رہی ہیں کی اس لیزر کو اوپن اینگل گلوکوما کے علاج کے لئے بھی استعمال کیا جانا چاہئے۔
Argon laser in the treatment of glaucoma
لیزر کی یہ قسم ٹرابیکولر میشورک کے سوراخ کھولنے کیلئے استعال کی جاتی ہے۔ اس اپریشن کو ALT اور SLT اپریشن کہا جاتا ہے۔ یہ طریقہ اوپن اینگل گلوکوما کے علاج کیلئے مفید ہے۔
لیزر آپریشن سے نظر کیسے ٹھیک ہو جاتی ہے؟
چونکہ قرنیہ کی گولا ئی کو تبدیل کرنے سے اُس کی روشنی کو فوکس کرنے کی طاقت تبدیل کی جا سکتی ہے اِس لئے لیزر کے ذریعے قرنیہ کی بیرونی سطح کی گولائی کو تبدیل کیا جاتا ہے۔ عینک کے نمبر کے حساب سے کِسی حصے کو زیادہ گول کر دیا جاتا ہے اور کسی […]
لیزر کے ذریعے عینک اتروانے سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟
صحت مند آنکھ میں یہ علاج بہت مفید ہوتاہے خصوصاً تھوڑے نمبروں تک تو علاج کے نتائج بہترین ہیں، البتّہ بہت زیادہ نمبر ہو مثلاً سولہ سترہ نمبر تو پھر لیزر کی بجائے متبادل طریقوں کو اختیار کرنا چاہئے۔۔ البتہ اگر کسی کی آنکھوں میں کوئی پہلے سے ایسی بیماری ہو جو مستقل طور پر […]
لیزر کے ذریعے پردہ بصارت کا علاج
ذیابیطس آنکھوں کو کیا نقصان پہنچاتی ہے؟ میرے والد صاحب کو کافی عرصہ سے شوگر کی بیماری ہے۔ چند دن پہلے اچانک اُن کی نظر کم ہو گئی۔ ڈاکٹر صاحب کو دکھایا تو ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ اُن کے پردے کی خون کی ایک نالی پھٹ گئی ہے۔ انھوں نے دوائیاں لکھ کر دی […]
