Category: آکولوپلاسٹک سرجری
-
سر میں نے دونوں آنکھوں کی ٹوسس ptosis کا آپریشن کروانا ہے مجھے اخراجات بتائیں۔
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
معائنہ ضروری ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ کونسا آپریشن کرنا ہے اور اس پر کتنا خرچ آئے گا۔ بغیر معائنہ کے کوئی موزوں مشورہ دینا ممکن نہیں ہے کیونکہ ہر مریض کی بیماری کی وجوہات مختلف ہوتی ہیں اور علاج بھی فرد کے مطابق ہوتا ہے۔