Category: سفید موتیا
-
سفید موتیا کا کب اپریشن کروانا چاہئے؟ ابھی تو مجھے کافی نظر آتا ہے میں کیوں اپریشن کرواؤں؟
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
ایک عمومی اصول کے مطابق، اپریشن کا فیصلہ مریض کی ضروریات اور معذوری کی بنیاد پر ہونا چاہئے۔ جو لوگ اپنی روزمرہ زندگی بہت مصروف ہوتے ہیں ان کو اچھی نظر کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے اسلئے انہیں جلدی اپریشن کا مشورہ دیا جاتا ہے، جبکہ جو لوگ کم بینائی کے ساتھ گزارا کر…
-
سفید موتیا کے آپریشن کیلئے کونسا موسم بہتر ہوتا ہے؟
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
موسم کے اثرات اور سفید موتیا کا علاج زیر بحث ہیں۔ ماضی میں ٹیکنالوجی کی کمی کی وجہ سے اپریشن میں خطرات زیادہ تھے، جس کی وجہ سے لوگ موسم کے لحاظ سے اپریشن کراتے تھے۔ تاہم، اب جدید ٹیکنالوجی اور بہترین اینٹی بائیوٹکس کی دستیابی کی بدولت موسم کا لحاظ رکھنا طبی طور پر…
-
سفید موتیا کی علامات کیا ہوتی ہیں؟
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
نظر کی کمزوری کے عام مسائل میں شامل ہیں: دُور کی چیزیں دھندلی نظر آنا، روشنیوں کا پھیلنا خصوصاً رات کو ڈرائیونگ کے دوران مشکل ہونا، اور مختلف چیزیں ڈبل دکھائی دینا۔ عینک لگانے سے کئی مریضوں کو فائدہ ہوتا ہےلیکن اکٹر لوگوں کو موتیا کی موجودگی میں عینک سے فائدہ نہیں ہوتا، نظر کی…
-
مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ موتیا پک گیا ہے یا نہیں؟
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
مریض کو کِن علا متوں سے پتہ چل سکتا ہے کہ سفید مو تیا بہت زیا دہ پک گیا ہے؟ سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ اِس طرح کے سوالات کہ کیا موتیا پک گیا ہے؟ اور کیا زیادہ پک گیا ہے؟ اب کوئی اتنے اہم نہیں رہے۔ کیونکہ پہلے لوگ اِس لئے…