آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو کسی ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

لیزر کی یہ قسم ٹرابیکولر میشورک کے سوراخ کھولنے کیلئے استعال کی جاتی ہے۔ اس اپریشن کو ALT اور SLT اپریشن کہا جاتا ہے۔ یہ طریقہ اوپن اینگل گلوکوما کے علاج کیلئے مفید ہے۔

 

2 Responses

  1. Salam, DC sb,I m patient of eyes Gulcomaplz contect me. Contact number:03424049414, call+what’s up, I hope you contect me, I m waiting for your better reply. Okay thanks🙏A lot for coprate👍 plz dua for me💕

    1. ڈاکٹر آصف کھوکھر

      اوقاتِ معائنہ:
      منگل، جمعرات، ہفتہ
      دوپہر 2 بجے تا شام 6 بجے۔

      آپریشن کرنے کے ایام:
      سوموار – بدھ – جمعہ
      فیس 2000 روپے

      لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر:
      فیروزپور روڈ، بالمقابل قذافی سٹیڈیم نزد تاج محل شادی ہال
      https://maps.app.goo.gl/CLKnE4x62LqA4ju3A

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *