ڈاکٹر صاحب سفید موتیا والے مریض لیسک لیزر لگا سکتے ہیں ؟

بھائی یہ تو ایسے ہی ہے جیسے آپ مجھے پوچھیں کہ موٹر سائیکل کا ٹائر پنکچر ہو گیا ہے کیا میں پلگ تبدیل کر سکتا ہوں؟

آپ درجِ ذیل لنک پر کلک کرکے مطالعہ کریں انشاء اللہ آپ کو سفید موتیا کے بارے میں اپنے سارے سوالات کے جواب مل جائیں گے:
https://drasifkhokhar.com/phaco-surgery-and-flacs-operation/

فیمٹو سیکنڈ لیزر استعمال ہوتی ہے لیکن وہ بہت مہنگی پڑتی ہے اور کوئی فائدہ بھی نہیں۔ وہ بھی آپریشن ہے اور وہ بھی آپریشن