کئی لوگوں کی آنکھیں چھوٹی نظر آتی ہیں لیکن معائنہ کرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ آنکھیں دراصل چھوٹی نہیں لیکن آنکھوں کے اوپر والے چھَپَّروں کے مسلز کمزور ہیں اور اُسی کی وجہ سے آنکھیں پوری طرح کھل نہیں پاتیں جس کی وجہ سے چھوٹی نظر آتی ہیں۔ 

یہ مسئلہ مختلف مریضوں میں مختلف وجوہات کے سبب سامنے آتا ہے چنانچہ اسی وجہ سے مختلف مریضوں کا علاج بھی مختلف ہوتا ہے۔ 

زیادہ تر بچوں میں مسل کی کمزوری ہوتی ہے، کئی بچوں میں اعصاب کی وائرنگ کی خرابی ہوتی ہے، بڑوں میں اِس کی حیثتیت ایک طرح کے فالج کی ہوتی ہے۔  اسی چوٹ لگنے کے نتیجے میں بھی یہ مسئلہ بن سکتا ہے۔ 

درجِ ذیل پوسٹس میں آنکھوں کے پپوٹوں کے نہ کھل سکنے (ptosis) بارے میں مختلف پہلوؤوں سے ڈسکس کیا گیا ہے

بلاگز اور پوسٹس

1 تبصرہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *