آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

Unicef
The corona virus is large in size with a cell diameter of 400-500 micro, so any mask prevents its entry so there is no need to exploit pharmacists to trade with muzzles.,

کوئی بھی ماسک استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کسی ماسک پر زور دینا دراصل فقط لوگوں کو گمراہ کرکے اپنا کاروبار چمکانے کی کوشش ہے۔

The virus does not settle in the air, but on the ground, so it is not transmitted by the air.

ہوا کی لہروں سے نہیں پھیلتا البتہ کھانسی اور چھینک کے وقت منہ کو ٹشو پیپر سے لینا فائدہ مند ہوتا ہے۔

The corona virus, when it falls on a metal surface, will live for 12 hours, so washing hands with soap and water well will do the trick.

ہاتھوں کو صاف پانی سے دھونا مثلاً وضو کرتے ہوئے بہترین احتیاطی تدبیر ہے۔

Corona virus when it falls on fabrics stays for 9 hours so washing clothes or exposing them to the sun for two hours is enough for the purpose of killing him.

کپڑوں کی صفائی کرنا اور اگر گندگی لگ جائے تو کپڑوں کو صاف پانی سے دھو لینا بچاؤ کا بہترین ذریعہ ہے۔

The virus lives on the hands for 10 minutes so putting the alcohol sanitizer in the pocket is enough for the purpose of prevention.

اگر مریض کے ساتھ آپکا تعامل ہو تو جراثیم کش محلول صاف کریں۔

If the virus is exposed to a temperature of 26-27°C, it will be killed, it does not live in hot areas. Also drinking hot water and exposure to the sun is good enough.
Stay away from ice cream and cold food is important.

سیلن اور نمی اور ٹھنڈی اشیاء مثلاً آئسکریم سے احتیاط کریں اور نیم گرم پانی کا استعمال کریں۔ ٹھنڈے مشروبات سے احتیاط کریں۔

Gargling with warm water and salt kills tonsils and prevents them from leaking into the lungs.

Adhering to these instructions is sufficient to prevent the virus.

خوف و ہراس کا شکار نہ ہوں اور نہ ہی خوف و ہراس پھیلائیں۔ صفائی کے نصف ایمان والے تصور کو اختیار کرنے اور حرام چیزوں کو کھانے سے پرہیز کرنا اس وبا سے بچنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

UNICEF

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *