آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

ڈاکٹر آصٖف کھوکھر

Dr Asif Khokhar

MBBS (PMC) MCPS (Eye) FCPS (I) MA (Islamic Studies)

سینئر ویٹریوریٹینل، فیکو، لیزر، آکیولوپلاسٹک سرجن
35 سال سے زائد تجربہ | ہزاروں کامیاب سرجریز کا تجربہ

Member American Academy of Ophthalmology (AAO)

For contact

رابطہ کیلئے

درجِ ذیل ذرائع میں سے کوئی طریقہ بھی آپ استعمال کر سکتے ہیں:

WhatsApp

آپ وٹزایپ پر میسیج کر سکتے ہیں

03334102266

پلیز میسیج کریں۔ کال نہ کریں۔

Please send message. Don’t call

فیس بک پر

Facebook:

https://web.facebook.com/wwwdrasifkhokharcom/

ای میل :

drasifkhokhar@gmail.com

یوٹیوب
بیماریوں کے بارے میں معلوماتی ویڈیوز کیلئے:

Consulatation Timings

2-6 pm

Tuseday-Thursday-Satureday

Operation days

Monday – Wednesday – Friday

مشورہ کیلئے اوقات کار

شام دو بجے سے چھ بجے تک

منگل ۔ جمعرات ۔ ہفتہ

اپریش کے ایام

سوموار ۔ بدھ ۔ جمعہ

 

کلینک کی تفصیلات

 

لاہور میڈیکئر آئی سنٹر

ابوبکر بلاک نیو گارڈن ٹاؤن، بالمقابل قذافی سٹیڈیم فیورزپور روڈ لاہور

 

Clinic details

Lahore Medicare Eye Center

41-A Abubakar Block, New Garden Town, Feruzpur Road, Lahore

 

Google map: