آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

سفید موتیا کے علاج کی جدید ترین سہولیات موجود ہیں

میرے پاس سفید موتیا کےعلاج کی جدید ترین سہولیات موجود ہیں میں فیکو سرجری سے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں موتیا کو الٹراساؤنڈ شعاعوں کے ذریعے نکال لیا جاتا ہے اور FLACS آپریشن کے ذریعے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں  جدید فیمٹوسیکنڈ لینزر  مشین کی مدد سے سفید موتیا صاف کر دیا جاتا ہے۔

لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں Alcone کمپنی کی Centurion مشین اور Legion مشین اور Oertli کمپنی  کی OS3 مشینیں استعمال کی جاتی ہیں۔

FLACS آپریشن کیلئے DORC کمپنی کی فیمٹو لیزرمشین استعمال کی جاتی ہے۔

فیکو اور فلیکس دونون آپریشنز کیلئے دوسری اہم ترین چیز اپریشن مائیکروسکوپ ہوتی ہے۔ ہمارے یہاں Zeiss کمپنی جدید ترین Lumera مائیکروسکوپس استعمال کی جاتی ہیں۔

درج ذیل پوسٹس میں سفید موتیا کے متعلق عمومی سوالات کو ڈسکس کیا گیا ہے تاکہ آپ کے ذہن میں موجود کے بارے میں مختلف سوالات کے جواب مل سکیںں
Cataract surgery
drasifkhokhar

ڈاکٹر صاحب میری آنکھوں میں سفید موتیا بن گیا ہے، میں نے آپریشن کروانا ہے میری رہنمائی کریں کہ میں کس کمپنی کا لینز ڈلواؤں؟

وعلیکم السلام پلیز جس ڈاکٹر نے آپریشن کرنا وہ آپ کو بہترین گائیڈ کر سکتا ہے۔ مختلف ڈاکٹرز اور مختلف شہروں میں علیحدہ علیحدہ کمپنیوں

Read More »

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *