My video channel is meant to create awareness about Eye diseases. In our society many many people don’t know evenbasics of eye diseases. Many eye diseases can be prevented or can be stopped from reaching to untraetable stage. This contains multiple discussions by Dr Asif Khokhar in response to questions of different TV anchors and also by patients. I am Senior Eye specialist with experience of more than 34 years. I have expertise in multitude of eye operations. I am performing surgeries in The Lahore Medicare Eye Institute. The institute is highest ranking Eye Hospital in Pakistan. The hospital has latest equipment and covers all subspecialties of the field.
میرے اِس ویڈیو چینل کا مقصد آنکھوں کی بیماریوں کے بارے شعور پیدا کرنا ہے کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں آنکھوں کی بہت ساری ساری بیماریاں صرف اسلئے بگڑ جاتی ہیں کہ لوگوں کو بیماری کے بارے میں بنیادی معلومات بھی موجود نہیں ہوتیں جس کی وجہ سے اکثر بیماروں کا ابتدائی سٹیج پر علاج نہیں ہو پاتا چنانچہ وہ لاعلاج ہو جاتی ہیں۔ میں الحمدللہ گذشتہ 34 سال سے آنکھوں کی بیماریوں کا علاج کر رہا ہوں۔ میرا ہسپتال لاہور میڈیکئر آئی سنٹر پاکستان بھر میں انتہائی نمایاں مقام رکھتا ہے۔ اِس میں دنیا کی جدید ترین مشینری آنکھوں کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی ہے