فیمٹوسیکنڈ لاسک کی ریکوری جلدی ہوتی ہے اور قطروں کا استعمال بھی نسبتاً تھوڑا عرصہ ہوتا ہے۔
تین سے چار ماہ کے بعد دونوں کا رزلٹ قریباً ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔
لاسک میں flap-related خطرات ہوتے ہیں خصوصاً جو لوگ سپورٹس میں ہوتے ہیں اُن کو۔ یا کسی ایکسیڈنٹ کی صورت میں۔ یہ فلیپ اکھڑ سکتا ہے۔ اگرچہ بہت تھوڑے لوگوں میں ہوتے ہیں۔ دورانِ آپریشن پردۂ بصارت اگر کمزور ہو تو نقصان ہونے کا خطرہ ہو سکتا ہے۔
