ڈاکٹر صاحب میرا تعلق دیر KPK سے ہے۔ میری آنکھوں میں پیدائشی سفید موتیا ہے۔ میں نے ایک آنکھ کا آپریشن کروایا ہوا ہے لیکن ناکام ہو گیا ہے۔ ڈاکٹر میں نے دیکھا ہے کہ اکثر آپریشن ناکام ہو جاتے ہیں اِس کیا وجہ ہے؟ میں شدید پریشان ہوں۔ اور اِس بیماری کی وجہ سے میں معذور ہو چکا ہوں۔

بیٹا آپریشن ناکام ہونے کی وجوہات عموماً یہ ہوتی ہیں کہ

1۔ آپریشن کرنے کی خصوصی مہارت نہیں ہوتی۔ اگر ہو اور

2۔ آپریشن کیلئے جدید مشینیں موجود نہیں ہوتیں۔  

آپ نے جہاں سے کروایا ہے وہاں پر شاید تجربہ کار سرجن بھی نہیں ہیں اور نئی ٹیکنالوجی بھی نہیں ہے۔ مثلاً ہماری آپریشن مائیکروسکوپ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی ہے جس کو خریدنے کا وہاں کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *