ڈاکٹر صاحب مجھے معلوم ہوا ہے کہ Patizra انجیکشن کی قیمت بیس ہزار روپے ہے جبکہ ہمیں ٹیکے کی قیمت بہت زیادہ بتائی گئی ہے! اور آنکھ میں انجیکشن لگانے کا پیکیج مزید مہنگا ہے! کیا ڈاکٹرز جھوٹ بولتے ہیں؟

انجیکشن Patizra اور Leucentis دو مختلف طاقتوں میں دستیاب ہیں؛ ایک کینسر کے لیے اور دوسرا آنکھوں کی بیماریوں کے علاج کے لیے۔ آنکھوں کے لیے انجیکشن زیادہ مہنگے ہوتے ہیں۔ دیگر دوائیاں جیسے Moxifloxacin بھی آنکھوں کے علاج کے لئے زیادہ قیمت میں فروخت ہوتی ہیں۔ عام طور پر، انجیکشن لگانے کا عمل آپریشن سمجھا جاتا ہے جس کی وجہ سے لاگت زیادہ ہوتی ہے۔ ... مزید پڑھ

Retinal Dteachment اردو

پردۂ بصارت آنکھ میں ایک لیمینیشن ہوتی ہے جہاں اعصاب مرکوز ہو کر آپٹک نرو بناتے ہیں۔ مختلف اسباب سے پردہ سوراخ یا پھٹ سکتا ہے، اور پردہ جب سوراخ ہو جاتا ہے تو مرمت کے لئے مختلف طریقے استعمال ہوتے ہیں جیسے سیلیکون بینڈز یا ویٹریکٹومی آپریشن۔ اس جدید آپریشن کا طریقہ نہ صرف تیز ہوتا ہے بلکہ بینائی بھی جلد بحال ہو جاتی ہے۔ ... مزید پڑھ