Category: سفید موتیا
-
کیا لینز ڈلوانے کے بعد بھی عینک اِستعمال کرنی پڑے گی؟
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
بلاشبہ لینز کی وجہ سے موٹے موٹے شیشوں والی عینکوں سے نجات مل گئی ہے لیکن اکثر لوگوں کو کُچھ نہ کُچھ ہلکے سے نمبر والی عینک لگا نی ہی پڑتی ہے۔خاص طور پر قریب کا کام کر نے کے لئے تو تقر یباً سب کو ہی عینک کی ضرورت پڑ تی ہے۔ اپریشن کے…
-
کیا لینز ڈلوانا ضروری ہے؟ کیا لینز کے بغیر اپریشن نہیں کروایا جا سکتا؟
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
آج سے پچیس تیس سال پہلے تک تو اپریشن کا طریقہ یہ تھا کہ خراب عدسے کو نکال دیا جاتا تھا اور اُس کی جگہ خالی چھوڑ دی جاتی تھی لینز نہیں ڈاالا جاتا تھا چنانچہ اُس عدسے کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مو ٹے موٹے شیشوں والی عینکیں استعمال کی جاتی تھیں۔…
-
سفید موتیا کا کب اپریشن کروانا چاہئے؟
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
اپر یشن کروانے کے وقت کے حوا لے سے اب یہ عمومی اصول طے ہو چکا ہے کہ اپر یشن کا فیصلہ مریض کی معذوری کی بنیاد پر کِیا جا ئے گا۔
-
اپر یشن کے لئے کونسا موسم زیادہ صحیح ہوتا ہے؟
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
دیکھیں جی موسم سے وابستہ حقیقیتیں اگرچہ تلخ ہیں تاہم ہیں یہ حقیقت۔ زیادہ تر لوگوں میں سفید موتیا کا اپریشن ایمرجینسی اپریشن نہیں ہوتا۔ ایسے مریضوں کی تعداد بہت کم ہوتی ہے جن میں ایمرجینسی طور پر یہ اپریشن کرنا ضروری ہوتا ہے۔ پھر یہ بھی ایک حقیقت ہے سفید موتیا کا معیاری علاج…