

ڈاکٹر آصف کھوکھر
Dr Asif Khokhar
MBBS (PMC) MCPS (Eye) FCPS (I) MA (Islamic Studies)
Member American Academy of Ophthalmology (AAO)
آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں شعور حاصل کریں
آنکھیں اللہ کی بہت بڑی نعمت ہیں اِن کی قدر کرنی چاہئے اور اِس نعمت کا شکر ادا کرنا چاہئے۔ شکر ادا کرنے کا سب سے اچھا طریقہ اُس نعمت کی حفاظت کرنا ہوتا ہے اور حفاظت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آنکھوں کی بیماریوں کے بارے بنیادی نعلومات حاصل کریں اور احتیاطی تدابیر معلوم کریں اور آپ اِن معلومات کے ذریعے کسی کو نابیبا ہونے بچا سکتے ہیں۔ اُن پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔ یہ صفحات بنیادی طور پر اِسی مقصد کیلئے لکھے گئے ہیں۔ جو کوئی اِن کو پڑھ کر آنکھوں کی حفاظت کر پائے گا وہ میرے لئے اللہ کے ہاں بہترین اجر کا ذریعہ بن جائے گا انشا۶اللہ
Consultant Eye Surgeon
Lahore Medicare Eye Center.
کنسلٹنٹ لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر لاہور
Ex Consultant and HOD
Eye Department Surraya Azeem Hospital Lahore.
سابق ایچ او ڈی آئی ثریا عظیم ہسپتال لاہور
Ex Eye Surgeon
Lahore General Hospital Lahore.
سابق آئی سرجن لاہور جنرل ہسپتال لاہور
Ex Eye surgeon
Sir Ganga Ram Hospital Lahore.
سابق آئی سرجن لاہورسر گنگا رام ہسپتال لاہور
Ex Eye Surgeon
Najran University Hospital Saudia.
Ministory of higher Education Saudia
سابق آئی سرجن نجران یونیورسٹی ہسپتال سعودی عرب
Ex Eye Surgeon
Al-Qunfidhah General Hospital Saudia.
Ministory of health Saudia
سابق آئی سرجن القنفدہ جنرل ہسپتال سعودی عریبیہ
Ex House surgeon
Sir Ganga Ram Hospital Lahore.
سابق آئی سرجن لاہورسر گنگا رام ہسپتال لاہور
Ex House Surgeon
DHQ Hospital Faisalabad
سابق ہاؤس سرجن سول ہسپتال فیصل آباد
Ex House Surgeon
DHQ Hospital Gujranwala
سابق ہاؤس سرجن سول ہسپتال گوجرانوالہ
اظہار تشکر
میں اِس بات پر اللہ تعالی اوراپنے اساتذہ کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ میں اسے اپنی خوش قسمتی سمجھتا ہوں کہ مجھے پروفیسر لطیف چوہدری صاحب اور ڈاکٹر طارق سعید صاحب سے خوشہ چینی کاموقع مل گیا۔ اور مجھے پروفیسر عمران اکرم صحاف صاحب اور پروفیسر محمد معین صاحب کی سرپرستی حاصل ہو گئی۔