کونسا لینز ڈلوانا چاہئے؟
یہ Multifocal لینز دو قسم کے ہوتے ہیں: 1۔بائیفوکل ملٹی فوکل لینز: سستی کمپنیوں کے زیادہ تر یہی ہوتے ہیں۔ الکون اور دوسر مہنگی اور اچھی کمپنیاں بھی پہلے بائیفوکل ہی بناتی تھیں2۔ ٹرائیفوکل ملٹی فوکل لینز: اچھی کمپنیاں اب ملٹی فوکل لینز ٹرائیفوکل خصوصیات والا ہی بنا رہی ہیں، اور یہی بہترین لینز ہیں۔ […]
فیکو آپریشن اور ٹانکوں والے آپریشن میں کیا فرق ہے؟
ٹانکو ں والے اپریشن اور بغیر ٹانکوں کے اپریشن میں کیا فرق ہوتا ہے؟ خرا ب عدسے کو نکالنے کے لئے پہلے ایک لمبا چِیرا دے کر راستہ بنایا جاتا تھا جِس میں سے اُسے نکالا جاتا تھا پھر اُسی راستے ایک سخت قسم کا مصنوعی عدسہ ڈال دیا جاتا تھا۔ اِس سارے عمل کے […]
سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟
سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟ اپر یشن کے بعد پیدا ہو جانے وا لے اکثر مسا ئل کو عمو ماً لینز کے ساتھ جو ڑ دیا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ دراصل ایک بہت […]
سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟
اپر یشن کے بعد پیدا ہو جانے وا لے اکثر مسا ئل کو عمو ماً لینز کے ساتھ جو ڑ دیا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ دراصل ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ ہزاروں میں سے شاید کوئی ایک ہی ایسا ہو گا جس کے مسائل کی وجہ لینز ہوتا ہے۔ اپریشن کے بعد عمومی طور […]
سفید موتیا کا کب اپریشن کروانا چاہئے؟ ابھی تو مجھے کافی نظر آتا ہے میں کیوں اپریشن کرواؤں؟
اپر یشن کروانے کے وقت کے حوا لے سے اب یہ عمومی اصول طے ہو چکا ہے کہ اپر یشن کا فیصلہ مریض کی معذوری کی بنیاد پر کِیا جا ئے گا۔ چنا نچہ ایک مریض جو کم عمر ہے ، اُسے گا ڑی چلا نی ہے، اور اُسے کمپیوُ ٹر پر کام بھی کر […]
سفید موتیا کا کب اپریشن کروانا چاہئے؟
اپر یشن کروانے کے وقت کے حوا لے سے اب یہ عمومی اصول طے ہو چکا ہے کہ اپر یشن کا فیصلہ مریض کی معذوری کی بنیاد پر کِیا جا ئے گا۔ چنا نچہ ایک مریض جو کم عمر ہے ، اُسے گا ڑی چلا نی ہے، اور اُسے کمپیوُ ٹر پر کام بھی کر […]
سفید موتیا کا آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟
اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ کس طرح کی مشینیں استعما ل کی جا تی ہیں؟ کیا اپریشن کے دوران آپ آنکھ کو باہر نکال لیتے ہیں؟ آپریشن کرنے کیلئے آنکھ نکالی نہیں جاتی۔ مریض کیسے لٹایا جاتا ہے؟ اور ڈاکٹر کیسے بیٹھ کر آپریشن کرتے ہی؟ ان تصاویر میں پوزیشن نظر آ رہی ہیں۔ […]
ڈاکٹر صاحب میری آنکھوں میں سفید موتیا بن گیا ہے، میں نے آپریشن کروانا ہے میری رہنمائی کریں کہ میں کس کمپنی کا لینز ڈلواؤں؟
وعلیکم السلام پلیز جس ڈاکٹر نے آپریشن کرنا وہ آپ کو بہترین گائیڈ کر سکتا ہے۔ مختلف ڈاکٹرز اور مختلف شہروں میں علیحدہ علیحدہ کمپنیوں کے لینز ملتے ہیں۔ لینز کی کوالٹی سے زیادہ اہم چیز آپریشن کی کوالٹی ہے۔ جو لوگ آپریشن کے بعد مختلف قسم کے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں اور […]
اپر یشن کے لئے کونسا موسم زیادہ صحیح ہوتا ہے؟
دیکھیں جی موسم سے وابستہ حقیقیتیں اگرچہ تلخ ہیں تاہم ہیں یہ حقیقت۔ زیادہ تر لوگوں میں سفید موتیا کا اپریشن ایمرجینسی اپریشن نہیں ہوتا۔ ایسے مریضوں کی تعداد بہت کم ہوتی ہے جن میں ایمرجینسی طور پر یہ اپریشن کرنا ضروری ہوتا ہے۔ پھر یہ بھی ایک حقیقت ہے سفید موتیا کا معیاری علاج […]
سفید موتیا کیا ہوتا ہے؟ یہ کیوں بن جاتا ہے؟
سفید مو تیا کیا ہوتا ہے ؟ ہر آنکھ میں ایک عدسہ ہوتا ہے جو بالکل شفاف ہوتا ہے اور نظر آنے والی چیزوں کی تصویر پردہ بصارت پر بناتا ہے مختلف وجوہات کے باعث یہ بے رنگ اور شفاف عدسہ گدلا ہو کر سفید موتی کی شکل اختیار کر لیتا ہے جس سے بینائی […]