Category: سفید موتیا کا اپریشن
-
سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟ اپر یشن کے بعد پیدا ہو جانے وا لے اکثر مسا ئل کو عمو ماً لینز کے ساتھ جو ڑ دیا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ دراصل ایک بہت…
-
سفید موتیا کے آپریشن کیلئے کونسا موسم بہتر ہوتا ہے؟
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
موسم کے اثرات اور سفید موتیا کا علاج زیر بحث ہیں۔ ماضی میں ٹیکنالوجی کی کمی کی وجہ سے اپریشن میں خطرات زیادہ تھے، جس کی وجہ سے لوگ موسم کے لحاظ سے اپریشن کراتے تھے۔ تاہم، اب جدید ٹیکنالوجی اور بہترین اینٹی بائیوٹکس کی دستیابی کی بدولت موسم کا لحاظ رکھنا طبی طور پر…
-
فیکو آپریشن اور ٹانکوں والے آپریشن میں کیا فرق ہے؟
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
سفید موتیا کا مطلب ہی یہ ہے کہ قدرتی عدسہ خراب ہو گیا ہے اور اس کو آنکھ سے نکالنا ضروری ہو گیا ہے۔ خرا ب عدسے کو نکالنے کے لئے پہلے ایک لمبا چِیرا دے کر راستہ بنایا جاتا تھا جِس میں سے اُسے نکالا جاتا تھا پھر اُسی راستے ایک سخت قسم کا…
-
سفید موتیا کا آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟
آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج
میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل
نیچے دیئے گئے موضوعات پر کلک کرکے آنکھوں کی بیماریوں اور اُنکے علاج کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں
کئی لوگ پوچھتے ہیں کہ اپریشن کیلئے آپ آنکھ کو باہر نکال لیتے ہیں؟ آنکھ کے اندر سے موتیا کو کیسے نکالا جاتا ہے اور نیا لینز کیسے ڈالا جاتا ہے؟ اس سوال کا جواب اس مضمون میں دیا گیا ہے۔