Category: Headache and eyes
-
Headache and eyes سردرد اور آنکھیں
کیا سردرد کا آنکھوں سے تعلق ہوتا ہے؟ سر درد کا آنکھوں سے بہت گہرا تعلّق ہے؛ تاہم اِس تعلق کی نوعیت مختلف حالات میں مختلف ہوتی ہے۔بہت سی آنکھوں کی تکالیف سردرد کا باعث بنتی ہیں۔ بہت سے مریض آئی سپیشلسٹوں کے پاس چکر لگا رہے ہوتے ہیں حالانکہ اُن کی سردرد اور آنکھوں…
-
یہ Referred Pain کیا ہوتی ہے؟ اِس کی کُچھ تفصیل بتائیں۔
بہت سے مریضوں کی سر اور آنکھوں کی درد ذہنی ٹینشن اور اعصابی تنا ٶ کے باعث ہوتی ہے۔ دانتوں اور چہرے کے پٹھوں کی تکالیف بھی سر اور آنکھوں کی درد کا اہم سبب ہے۔ اِن مریضوں کا بہتر علاج کوئی ڈینٹسٹ ہی کر سکتا ہے۔ بلڈ پریشر اور شوگر کی بیماریاں بھی سر…
-
سر درد کی کونسی وجوہات زیادہ عام ہیں؟
مندرجہ ذیل وجوہات عموماً سردرد کا باعث بنتی ہیں: نظر کا کمزور ہونا۔ جب عینک کی ضرورت ہو لیکن اِستعمال نہ کی جائے تو آنکھوں کو فوکس کرنے کے لئے زور لگانا پڑتا ہے جس سے درد ہوتی ہے۔ آنکھوں کے پٹھوں کی حرکات میں عدمِ توازن جو بعض اوقات اِتنا زیادہ ہوتا ہے کہ…