Category: Floaters-related issues
-
فلوٹرز کیا ہوتے ہیں؟
فلوٹرز کئی لوگوں کی شکائت ہوتی ہے کہ اُن کی آنکھوں کے سامنے نکتے سے چلتے پھرتے نظر آتے ہیں۔ بعض لوگوں کو دھاگے سے بھی نظر آتے ہیں۔ کئی لوگوں کو حرکت کرتا ہوا دائرہ سا نظر آتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ فلوٹرز کی پریشانی کی وجہ سے ڈاکٹرز کے پاس آنے والے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔ درج ذیل…
-
فلوٹرز کی پیچیدگیاں
کیا یہ فلوٹرز آنکھوں کی کسی خطرناک بیماری کا آغاز ہوتے ہیں؟ زیادہ تر لوگوں میں یہ کسی بیماری کے بعد شروع ہوتے ہیں مثلاً چند دن تک شدید بخار میں مبتلا ہو گئے جب اِس سے صحت یاب ہوئے تو انکشاف ہوا کہ ایک مخلوق ہر وقت آنکھوں کے سامنے ڈانس کرتی رہتی ہے۔ لوگ ڈاکٹر کے پاس…
-
فلوٹرز کا علاج
کیا فلوٹرز کا علاج کرانا ضروری ہے؟ اگر مختصر ترین الفاظ میں جواب دینا ہو تو جواب یہ ہے کہ “اِن کے علاج کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی”۔ لیکن اتنا اِختصار نظر لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ وجہ یہ کہ فلوٹرز دیکھنے والے لوگوں کی عظیم اکثریت کو تو یہ کوئی نقصان نہیں پہنچاتے لیکن جن کو پہنچاتے ہیں اُن…