Category: Anxiety and eyes
-
پریشانیوں کو حل کرنے کیلئے کیا اسلام میں بھی کوئی رہنمائی موجود ہے؟
پریشانیوں کو حل کرنا اسلام کے بنیادی موضوعات میں سے ہے۔ ماضی کے واقعات کے متعلق پریشانیاں ہی زیادہ تر اُس کیفیت کو پیدا کرتی ہیں جسے قرآن میں حزن کہا گیا ہے۔ اور جس کو دنیا کی زندگی میں بھی ختم کرنے کی بھی تفصیل دی گئی ہے اور جس کے ختم ہونے کو جنت…
-
خسارہ روک اصول
خسارہ روک اصول استعمال کیا کریں اس سے آپکی پریشانیاں بہت کم ہو جائیں گی پریشان ہونے اور کسی چیز پر پچھتانے سے پہلے ہمیں رک کر سوچنا چاہئے کہ یہ چیز جس کے لئے میں پریشان ہوں فی الحقیقت میرے لئے کتنی ضروری ہے؟ کونسے مقام پر میں “خسارہ روک اصول” استعمال کروں…
-
اخراجات کو اپنے کنٹرول میں کیسے لایا جائے کہ پریشانی کا باعث نہ بنیں؟
گیلپ کے ایک سروے کے مطابق 75 فیصد پریشانیاں روپے پیسے سے متعلق ہوتی ہیں اوار اکثر لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ اگر ہماری آمدن میں صرف 10 فیصد اضافہ ہو جائے تو ہماری مالی پریشانیاں ختم ہو جائیں گی حالانکہ اکثر اوقات یہ بات بالکل غلط ہوتی ہے۔ آمدن میں اضافہ ہونے…
-
پریشانیاں کیوں پیدا ہوتی ہیں؟
پریشانی کی جڑ پریشانی کی جڑبے یقینی کی کیفیت کی کیفیت میں مبتلا ہونا ہے۔ اور اس بے یقینی کی وجہ خوف ہوتا ہے جو بعض اوقات معلوم ہوتا ہے تاہم اکثر اوقات پتہ بھی نہیں ہوتا کہ کس بات کا خوف ہے۔ وہ لاشعور میں کہیں موجود ہوتا ہے اور نفسیاتی تجزیہ کرنے پر مل…
-
بہت ساری پریشانیاں کُچھ معاشرتی بیمایاں کی وجہ سے ہوتی ہیں، اگر ان کے انڈے ہی تلف کر دئیے جائیں تو شاید بچے پیدا ہی نہ ہوں
عجلت اور تذبذب دو بڑی خطرناک بیماریاں ہیں۔ آپ یہ نہ سوچیں کہ میں آج ہی اپنی زندگی کے سارے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ آپ یہ سوچیں کہ کم از کم آج کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے اسلئے آج میں خوش رہوں گا۔ نفرت کو اپنے اندر نہیں پالنا چاہئے۔ ہماری نفرت سے دشمن کو…
-
کیا پریشانیوں سے بھی آنکھیں خراب ہو سکتی ہیں؟
اۤنکھیں جسم کا ایک انتہائی حساس حصہ ہیں اور اۤنکھ دوسرے بہت سے اعضاء کے ساتھ بہت پیچیدہ طریقے سے منسلک بھی ہے۔ خصوصاً دماغ کی سرگرمیوں سے اۤنکھوں کا بہت گہرا تعلق ہے۔ دماغ کی سرگرموں سے اۤنکھ متاثر ہوتی ہے اور دماغ کو متاثر بھی کرتی ہے۔ سب سے اہم چیز…
-
How to do such analysis in this busy life?
جب میں نے اپنے، اپنے عزیزوں کے اور اپنے مریضوں کے اِس طرح کے تجزیے کرنے شروع کئے تھے کوئی پچیس سال پہلے کی بات ہے تو اُس وقت تو نہ کمپیوٹر ہوتا تھا اور نہ ہی موبائل فون کی ایپس۔ میں پیپرز استعمال کیا کرتا تھا۔ اور دوسروں سے استعمال کروایا کرتا تھا۔ جن…
-
SWOT Analysis
ایک کام جو خیالات پریشان کو ترتیب دینے اور بے ترتیب زندگی کو منظم کرنے میں معاونت کرتا ہے اُسے SWOT analysis کہتے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہر ذہین انسان کو یہ تجزیہ لازمی کرنا چاہئے اور بار بار اِس کو review بھی کرتے رہنا چاہئے۔ اِس کام کو زندگی میں بار بار کرنا…
-
جادوئی طریقے سے پریشانیاں حل کیجئے
فارمولہ نمبر 1 جس مشکل نے آپ کو پریشان کر رکھا ہے اس کا حقیقت پسند بن کر تجزیہ کیجئے: وہ غلطی ہے کیا جو آپ نے کی ہے؟ وہ کیا متوقع نقصان ہے جو ہو سکتا ہے؟ اس کے وہ کونسے حقیقی بد ترین نتائج ہیں جو ہو سکتے ہیں؟ جو نتائج ظاہر ہونے ناگزیر…
-
سوشل میڈیا کا غیردانشمندانہ استعمال آنکھوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
جب ہم رنگ برنگی اور بے شمار متنوع موضوعات پر پوسٹس دیکھتے، پڑھتے یاسنتے ہیں جن کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہوتا تو ہمارا ذہن اکثر اوقات جذباتی سوچوں میں مگن رہنے لگتا ہے جس کی وجہ سے ہم آہستہ آہستہ بہت حساس ہوتے چلے جاتے ہیں۔ اور رات کو پریشان بھی ہوتے ہیں…