کالا موتیا کی علامات کیا ہوتی ہیں؟

کیا کالا موتیا کی کوئی علامات ہوتی ہیں؟

چونکہ کالا موتیا کی مختلف اقسام ہیں اِس لئے علامات کا تعلُّق اِس بات سے ہے کونسی قسم کا کالا موتیا اُس مریض میں موجود ہے جس کی آپ بات کر رہے ہیں۔ علامات اور علاج کو سمجھنے کے لئے کالا موتیا کو دو قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے جو کہ درجِ ذیل ہیں:

  • Narrow angle glaucoma
  • Open angle glaucoma

اس ویبسائیٹ میں نظر آنے والی مختلف پوسٹس کو باری باری کلک کرکے مطالعہ کریں۔ اِن میں پردونوں قسموں کی  کُچھ اہم تفصیلات بیان گئی  ہیں۔ اگر اِن اقسام کی کچھ تفصیل آپ سمجھنے میں کامیاب ہو جائیں گے تو پھر کالا موتیا کی علامات کی بھی آپ کو سمجھ آ جائے گی اورکالا موتیا کے علاج کا بنیادی فلسفہ اور تفصیلات بھی آپ  بآسانی سمجھ سکیں گے۔


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *