Tag: پردہ بصارت کہاں ہوتا ہے
-
ریٹیا کیا ہوتی ہے؟ پردہ بصارت کے بارے میں تھوڑا بتا دیں
پردہ بصارت یعنی ریٹینا آنکھ کا ایک انتہائی اہم حصہ ہے۔ اس کے بغیر دیکھنا ممکن نہیں۔ یہ کہاں پر ہوتا ہے؟ کیسے کام کرتا ہے؟ کیسے خراب ہوتا ہے؟ یہ موضوعات اَس پوسٹ میں ڈسکس کئے گئے ہیں۔