Tag: سفید موتیا کے بعد جھلی
-
کیا لینز ڈلوانے کے بعد بھی عینک اِستعمال کرنی پڑے گی؟
بہت سے لوگوں کو سفید موتیا کے اپریشن کے بعد ہلکے پھلکے نمبر کی عینک کی ضرورت ہوتی ہے خصوصاً قریب کیلئے تو قریباً سب کو ہی ضرورت پڑتی ہے۔
-
کیا سفید موتیا دوبارہ بھی بن جاتا ہے؟
سفید مو تیا دوبارہ نہیں بنتا البتّہ بہت سے لوگوں کی آنکھ میں لینز کے پیچھے جھلّی بن جاتی ہے۔ اِس جھلی کو شعاعوں کے ذریعے ختم کر دیا جاتا ہے۔
-
سفید موتیا کا کب اپریشن کروانا چاہئے؟
اپر یشن کا فیصلہ مریض کی معذوری کی بنیاد پر کِیا جا ئے گا۔ اُسے گا ڑی چلا نی ہے، اور اُسے کمپیوُ ٹر پر کام بھی کر نا ہے اُسے بہت اچھی نظر کی موجودگی میں بھی یہی مشورہ دیا جائے گا کہ آپ فوراً اپر یشن کروا لیں۔ لیٹ کرنے سے اکثر اوقات…