Floaters-related questions
فلوٹرز ایک بہت ہی عام مسئلہ ہے جس کی وجہ سے بہت زیادہ لوگ پریشان ہوتے ہیں۔ اِن لوگوں کی اکثریت کو اِن کی وجہ سے نقصان نہیں ہوتا صرف قلیل تعداد میں لوگوں فلوٹرز کے بعد پردہ بصارت کی شدید بیماری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن وہ کون لوگ ہیں جن کو شدید بیماری کا خدشہ لاحق ہوتا ہے؟ اور اِس سے بچنے کیلئے کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کی جانی چاہئیں؟
درجِ ذیل پوسٹس میں آنکھوں کے سامنے نظر آنے والے فلوٹرز کے بارے میں مختلف پہلوؤوں سے ڈسکس کیا گیا ہے
- Showcase your projects.
- Experience the world of architecture.